English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی ٹیم کینیٹ پریکٹس ، سرفراز ، رضوان نے ایک دوسرے کو پریکٹس کرائی

القمر

چٹاگانگ (جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کے خلاف ہونے والے پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں جاری ہیں،مسلسل دوسرے روز کھلاڑیوں نے چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کی۔ قومی کھلاڑیوں نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا ، کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے بعد فیلڈنگ سیشن کیا ، سلپ میں کیچنگ اور گرائونڈ فیلڈنگ پر خاص توجہ دی ۔اس کے بعد بولنگ اور بیٹنگ کی بھی پریکٹس کی گئی۔اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین11ٹیسٹ میچز کھیلے جا چکے ہیں،جس میں پاکستان نے10میچز میں فتح حاصل کی جبکہ ایک میچ ڈرا ہوا۔بنگلادیش کی ٹیم ابھی تک ایک بھی میچ نہیں جیت کی۔پہلے ٹیسٹ سے قبل سرفراز اور رضوان نے ایک دوسرے کو پریکٹس کرائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے