ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: رواں برس بلیک فرائے ڈے کیسا ہو گا؟

امریکہ میں ‘تھینکس گیونگ’ کے تہوار سے ہالی ڈے سیزن کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس کے بعد امریکیوں کو نومبر کے چوتھے جمعے کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے جسے ‘بلیک فرائے ڈے’ کہا جاتا ہے۔ امریکہ میں آج خریداری کے لیے سب سے بڑا دن بلیک فرائے ڈے شروع ہو گیا ہے۔ رواں برس کا بلیک فرائے کیسا ہو گا؟  ویڈیو دیکھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں