تھینکس گیونگ کا تہوار کھانے اور شکرانے کا موقع ہے نومبر 26, 2021 خاتون اوّل جل بائیڈن نے کہا ہے کہ کھانا محبت کا اظہار ہے اور اس سال تھینکس گیونگ ہمارے دکھی دلوں پر مرہم رکھے گا۔