ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 موڈرنا کا اومی کرون کے لیے بوسٹر ویکسین تیار کرنے کا اعلان

 موڈرنا کمپنی نے  اومی کرون کے لیے بوسٹر ویکسین تیار کرنے کا اعلان کر دیا ،اس حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ہم نئے کورونا وائرس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے، ہم صرف اتنا جانتے ہیں کہ یہ انتہائی خطرناک وائرس ہے،واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں دریافت ہوئی کورونا وائرس کی نئی قسم کو تشویشناک ویریئنٹ قرار دیتے ہوئے اسے یونانی حرف اومیکرون کا نام دیا ہے۔خیال رہے کہ امریکی دوا ساز کمپنی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ موڈرنا کی کووڈ ویکسین برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں پائے جانے والے وبائی کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ متعدی اقسام کے خلاف بھی کام کرتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں