ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اومی کورون وائرس: جاپان کا غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

ٹوکیو:  جاپان نے کورونا وائرس کی نئی قسم “اومی کرون” کے پھیلا وکے باعث تمام غیر ملکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

 جاپان کی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کل سے دنیا بھر کے تمام شہریوں پر جاپان میں داخلے پر پابندی عائد ہو گی، صرف جاپان کے شہری اور جاپان میں مستقل رہائش پذیر غیر ملکی پابندی سے مستثنی ہوں گے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم کو عالمی اداروں نے اومی کورون کا نام دیا ہے ، جو تیزی سے انسانوں میں منتقل ہورہاہے، اس حوالے سےیورپی یونین حکام کا کہنا تھا کہ دوا ساز کمپنیوں کو اومی کرون کو سمجھنے کیلئے 2 سے 3 ہفتے درکار ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں