English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ بیت المقدس : فلسطینیوں کا مکان مسمار‘ 30 افراد بے گھر

رام اللہ: زرعی اراضی کا کنواں تباہ کیے جانے پر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ نے ایک مکان مسمار کردیا،جس کے نتیجے میں رجبی خاندان کے 30افراد بے گھر ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق صہیونی بلدیہ نے سلوان کے عین اللوز محلے میں ایک طبی مرکز کو بھی غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا۔دوسری جانب شمالی فلسطین کے علاقے قلنسوہ میں اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی ماردی،جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے