کیا امریکہ میں اسقاط حمل کی آزادی خطرے میں ہے؟ دسمبر 2, 2021 تجزیہ کاروں کے مطابق بحث کے دوران چھ قدامت پسند اور تین لبرل ججز پر مشتمل پینل کی گفتگو سے یہ تاثر مل رہا ہے کہ اس کیس کا نتیجہ ریاست کے حق میں ہی جائے گا۔