زخمیوں میں شامل ایک 14 سالہ لڑکی کی حالت نازک ہے جسے سرجری کے بعد وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا ہے۔ آکلینڈ کاونٹی کے شیرف مائیکل بچرڈ نے بتایا ہے کہ تحقیقات کار منگل کے روز آکسفورڈ ہائی اسکول میں، جو ڈیٹرائٹ کے شمال میں 48 میل پر واقع ہے، پیش آنے والے واقعے کے محرکات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں
امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے تین طالب علم ہلاک، آٹھ افراد زخمی

