ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ اورمصر میں طوفان سے تباہی 30ہزار گھروں کی بجلی منقطع

لندن : برطانیہ میں برفانی طوفان کے باعث درخت دوٹکڑے ہوکر گاڑی پر گرا ہوا ہے

لندن؍ قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں برفباری اورطوفانی ہواؤں کے 5روز بعد بھی 30ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملک شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہے۔ دوسری جانب مصر کے مختلف شہروں میں طوفان نے خوف وہراس کی فضا پیدا کردی۔ خوفناک سمندری طوفان اور پانی کی لہروں نے راہ میں آنے والی گاڑیوں، درختوں اور یگر ہرچیز کو تباہ کردیا۔ اس دوران سمندری لہریں 5 میٹر تک بلند ہوئیں ، جب کہ ہوا کی رفتار 65 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں