English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ریاض : فرانسیسی صدر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر عہدے داروں سے ملاقات

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کے دورے کے موقع پر استقبال کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں خلیجی ممالک کے دورے کے سلسلے میں سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ولی عہدے محمد بن سلمان اور دیگر اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب امارات اور قطر کے بعد وہ فرانسیسی صدر وزرا کے وفد کے ساتھ ریاض پہنچ گئے ہیں،جن میں خارجہ امور، دفاع، معیشت اور ثقافت کے وزراکے علاوہ فرانس کی بڑی کمپنیوں کے عہدیدار بھی شامل ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے