شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنا مہنگا پڑ گیا۔نوشہرہ ورکاں تھانہ تتلے عالی پولیس نے دولہا سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا تھانہ تتلے عالی کے علاقہ ڈیرہ گادیاں میں افلاطون کے بیٹوں کی شادی تھی۔ جس میں فائرنگ کی گرفتار ملزمان کے قبضہ سے1 کلاشنکوف2رائفلیں 6پسٹل اور درجنوں زندہ روند برآمد قانون شکن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس ایچ او تتلے عالی
نے کہا قانون سے کوئی بالا تر نہیں بلاتفریق کاروائی ھو گی۔
نوشہرہ ورکاں میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنا مہنگا پڑ گیا
القمر
