English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلام آباد میں امتحانات کا شیڈول معطل،طلبہ کا مستقبل خطرے میں

القمر

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں کا احتجاج جاری جب کہ طالبات کے مڈ ٹرم امتحانات کے شیڈول بھی معطل ہوگئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تعلیمی اداروں میں کارنر میٹنگ کا سلسلہ مسلسل جاری گزشتہ روز پارلیمانی سیکرٹری وجہیہ قمر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی۔ جب جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اپنے نمائندوں کے نام کمیٹی کو دیں تاکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس جلد متوقع ہو اس کے بعد اسکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت تعلیمی اداروں میں مئیر کے خلاف احتجاج اور بائیکاٹ کو دس روز ہو گئے جس سے تعلیمی نظام معطل ہو گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے