امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ‘جمہوریت کانفرنس’ کا آغاز ہو گیا ہے۔ کانفرنس کے میزبان اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے دنیا بھر سے 100 سے زائد ممالک کے رہنماؤں، سول سوسائٹی کے ممبران اور پرائیویٹ سیکٹر کے ارکان کو مدعو کیا ہے۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس اجلاس کا مقصد کیا ہے؟ اور اس پر تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟ بتا رہی ہیں فائزہ بخاری۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments