ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کی تین کرکٹ فرنچائز نے آزاد کشمیر کے تین کھلاڑیوں کو خرید لیا  

راولاکوٹ: آزاد کشمیر کے کھلاڑیوں کا اعزاز پی۔ایس۔ایل کے لیے پونچھ کے دو کھلاڑیوں سمیت آزاد کشمیر سے تین کھلاڑیوں کو پاکستان کی تین کرکٹ فرنچائز نے اگلے ماہ ہونے والے پی۔ایس۔ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے خرید لیا ۔

راولاکوٹ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سلمان ارشاد جن کا انتخاب لاہور قلندر نے کیا تھا اور وہ آزاد کشمیر کے پہلے کھلاڑی تھے جو پی۔ایس۔ایل کھیلے اس مرتبہ سلمان ارشاد پشاور زلمی کی طرف سے کھیلیں گے ۔

پونچھ کے علاقے دھیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے روحیل نذیر اس دفعہ کراچی کنگز کی طرف سے کھیلیں گے وہ پاکستان جونیئر ورلڈ کپ بھی کھیل چکے ہیں چند ماہ قبل آزاد کشمیر کرکٹ لیگ میں راولاکوٹ کی طرف سے کھیل کر تہلکہ مچانے والے چک سواری میرپور کے محمد زمان اس دفعہ لاہور قلندر کی طرف سے کھیلیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں