English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمنی: کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات کے خلاف ریلیاں

برلن: جرمنی میں حکومت کی جانب سے کورونا پابندیوں کے خلاف مشتعل شہری احتجاج میں شریک ہیں

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے تناظر میں حکومتی پابندیوں کے خلاف کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ہیمبرگ میں سب سے بڑے احتجاج کے دوران ایک اندازے کے مطابق 8ہزار افراد نے شرکت کی۔ احتجاج کرنے والے بچوں کی ویکسینیشن کے خلاف ہیں۔ واضح رہے کہ برلن حکومت ویکسینیشن کو لازمی قرار دینے پر بھی غور کر رہی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے