کراچی(اسٹاف ر پورٹر)ڈاکٹر ذ یشان قیصر ینگ فائٹر کر کٹ گرائونڈ کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ گزشتہ روز ینگ فائٹر کرکٹ گرائونڈ کی کمیٹی کا اجلاس چیئر مین احمد نصیب اورصدر اجمل نصیب کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں کمیٹی کے دیگر ار کان نے بھی شر کت کی۔

