English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایشوریا رائے بچن پر بیرون ملک رقم منتقل کرنے کا الزام

القمر

بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے بچن کو بیرون ملک رقم منتقل کرنے کے الزام میں وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں.
ایشوریا رائے کا نام پاناما پیپرز میں‌ آیا تھا اس سے پہلے بھی انہیں‌ دو بار ایجنسی نے پوچھ گچھ کے لیے طلب
کیا تھا لیکن انہوں نے وقت لے لیا تھا.

این ڈی ٹی وی کے مطابق بچن خاندان کی بہو ایجنسی کے سامنے آج پیش ہو سکتی ہیں. پاناما پیپرز میں بھارت کی کئی
اہم شخصیات
کے نام شامل کیے گئے تھے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے