ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مزمل مرتضی نے بینظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (جسارت نیوز)بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپئن شپ گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام کو پہنچ گئی۔ مینزسنگلز کیٹگری کے فائنل میں مزمل مرتضی نیمحمد شعیب کو 6-4, 4-6, 6-3سے ہرا دیا۔لیڈیز سنگلز کیفائنل میں اوشنا سہیل نے سارہ محبوب کو 6-3, 6-1 سے شکست دی۔ مینز ڈبلز کا ٹائٹل عقیل خان اور محمد عابد نے جیتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں