ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا کا افغانستان کیلیے او آئی سی کے اقدامات کا خیر مقدم

واشنگٹن (آن لائن) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے پاکستان میں افغانستان کے حوالے سے ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، او آئی سی کے کردار اور معاونت کا خیر مقدم کرتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے تھامس ویسٹ کا کہنا تھا کہ ’آج او آئی سی کا ایک نتیجہ خیز اجلاس ہوا جس میں ہیومینیٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے قیام کے ساتھ ساتھ افغانستان
کے لیے او آئی سی کے نمائندہ خصوصی کا بھی تقرر کیا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’امریکا، او آئی سی کے کردار اور معاونت کا خیر مقدم کرتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں