ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

File photo

راولپنڈی: پاکستان نے بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بابر کروز میزائل ون بی کا تجربہ رینج میں اضافے کے لیے تھا، ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن ندیم ذکی منج نے بھی تجر بے کا مشاہدہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق صدر، وزیر اعظم اورعسکری قیادت نے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی، ڈی جی ایس پی ڈی نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔

ڈی جی ایس پی ڈی کا کہنا ہے کہ تجربے سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں بہتری آئے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں