English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ اوکاڑہ بڑی دہشتگردی سے بچ گیا

اوکاڑہ میں سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ضلع کو بڑی دہشت گردی سے بچ لیا۔سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اوکاڑہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے ہینڈ گرینڈ آئی ای ڈی، اسلحہ اور دیگر خطرناک سامان برآمد ہوا۔گرفتار دہشت گردوں کی شناخت نعیم ولد غلام اکبر، رفیق ولد حیدر کے ناموں سے ہوئی، دونوں دہشت گرد ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی ہیں۔سی ٹی ڈی ساہیوال نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مزید تحقیقات جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے