ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عباس ملیشیا نے 45 فلسطینی گرفتار کرلیے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق عباس ملیشیا نے دسمبر کے دوران 45 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا، جن میں بیشتر مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن شامل ہیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق وکلا برائے انصاف گروپ کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا 24جون کو سماجی کارکن نزار بنات کے وحشیانہ قتل کے بعد سے کریک ڈاؤن جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں