امریکہ: صدر بائیڈن نے ایغور قیدیوں کی جبری مشقت سے بنی چین کی اشیا پر پابندی عائد کر دی دسمبر 24, 2021 نئے قانون کے مطابق چین کے صوبے سنکیانگ میں بنائی جانے والی اشیا کی امریکہ درآمد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔