English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک میں گیس بحران، گھریلو صارفین کے ساتھ ہوٹل مالکان بھی پریشان

ملک میں گیس بحران سنگین ہونے کے باعث کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں کے گھریلو صارفین  سمیت  ہوٹل مالکان بھی شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔گیس بحران کے پیش نظر کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی  اور  پشاور سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قلت اب تک برقرار ہے۔ایک طرف گھر میں چولہوں پر گیس دستیاب نہیں تو دوسری جانب  ایل پی جی گیس کی قیمتیں بڑھنے سے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مزید برآں گیس کی قلت اور گیس پریشر میں کمی سے ہوٹل والے بھی پریشان ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے