امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ٹیکسار کانا میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہوئی۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہیں بجلی کی گرج چمک سنائی دی اور بعد ازاں موسلا دھار بارش پڑی۔
اس واقع کے بعد زمین پر پڑی مچھلیوں کے مناظر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو گئے۔
تخمینہ کے مطابق یہ واقع سمندر میں سائیکلون پیدا ہونے کے باعث رونما ہوا ہے۔
