کیپٹل ہل پر چھ جنوری کے بلوے سے امریکیوں نے کیا سیکھا؟ جنوری 6, 2022 بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر، جیک سلیوان بھی کہہ چکے ہیں کہ ”کیپیٹل ہل میں ہونے والے ہنگامے نے امریکہ کے بارے میں بہت سے ممالک کے نقطہ نظر کو تبدیل کر دیا ہے”۔