English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کنزیومر الیکٹرانکس شو: دنیا کے سب سے بڑے ٹیک ایونٹ میں اس بار کیا نیا ہے؟

عالمی وبا کرونا کے باوجود ٹیکنالوجی کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ ‘کنزیومر الیکٹرانکس شو 2022’ دنیا بھر سے 2000 سے زائد کمپنیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والا یہ ٹیک ایونٹ آٹھ جنوری تک جاری رہے گا جس میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس نت نئی ایجادات پیش کی جائیں گی۔ رپورٹ دیکھیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے