ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں خواتین پناہ گزینوں کو خود مختار بنانے کا پروگرام

امریکہ میں بیشتر خواتین پناہ گزینوں کے پاس نوکری تلاش کرنے کے لیے مناسب ہنر نہیں ہوتا جس کے سبب وہ معاشی طور پر خود مختار نہیں ہوتیں۔ شکاگو میں ایک نوجوان لڑکی نے پناہ گزین خواتین کی مدد کے لیے ملبوسات تیار کرنے والی ایک کمپنی بنائی ہے جہاں وہ ایسی خواتین کو سلائی سکھاتی ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں