پروازوں کی منسوخی اور ہزاروں ملازمین کے بیمار پڑنے سے ایئرلائنزکونقصان، رپورٹ جنوری 14, 2022 ڈیلٹا ایئر لائنز کمپنی کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر ایڈ باسٹیئن کے مطابق گزشتہ چار ہفتوں کے دوران ایئر لائن کے 8,000 ملازمین کووڈ نائنٹین سے متاثر ہوئے ہیں۔