English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مریض میں خنزیر کا ہی دل لگانے کا انتخاب کیوں کیا گیا؟

طب کے شعبے میں تاریخی اور ایک اہم سنگِ میل اس وقت سامنے آیا جب مریض میں خنزیر کے دل کی پیوندکاری کر کے انہیں نئی زندگی بخشی گئی۔ یونی ورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر کے ماہرین نے خنزیر کے ہی دل کا انتخاب کیوں کیا اور کیا اس کامیابی سے دنیا میں پیوندکاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہو سکتا ہے؟ صبا شاہ خان کی رپورٹ دیکھیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے