English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ میں مہنگائى 40 سال کی بلند ترین سطح پر، ذم دار کون ہے؟

سال 2021 میں امریکہ میں مہنگائى کی شرح گزشتہ 40 برس کی بلند ترین سطح یعنی سات فی صد ریکارڈ کی گئى تھی۔ ماہرینِ معیشت کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ طلب اور رسد کے درمیان عدم توازن ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں اٹلانٹک کونسل کے عزیر یونس سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے