خاتون اول لباس کیسے زیب تن کرتی ہیں؟ مختلف مواقع پر ان کے چہرے کے تاثرات کیا ہوتے ہیں؟ کیا وہ صدر کے ہم قدم چلتی ہیں یا ایک قدم پیچھے؟ وہ خاموش طبع ہیں یا مضبوط موقف کی حامل ہیں؟ یہ سب ان کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے اور میڈیا اور عوام دونوں ان کی مصروفیات میں خاصی دلچسپی رکھتے ہیں
وائٹ ہاؤس طلسماتی جگہ ہے مگر ضائع کرنے کے لیے وقت نہیں، خاتون اوّل جل بائیڈن

