سابق مس یو ایس اے چیسلی کرسٹ کی مبینہ خودکشی جنوری 31, 2022 چیسلی کو پہلی سیاہ فام ‘مس یو ایس اے’ کا اعزاز حاصل تھا۔ وہ ایک ڈویژن ایتھلیٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک وکیل بھی تھیں۔ ان کی موت کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آسکیں۔