English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان

امریکہ کی شمال مشرقی ریاستیں اتوار کو برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید برف کے باعث ہزاروں شہری بجلی سے محروم ہیں۔ ریاست فلاڈیلفیا، نیویارک اور میساچوسٹس میں شدید برفباری کے بعد درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا۔ میساچوسٹس کے قصبے شیرون میں 30 انچ تک برف پڑی ہے۔ امریکہ کی دس شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی پیش گوئی کی گئی تھی۔  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے