ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی بھائیوں کا ہلدی سے تیار کردہ مشروب

امریکہ کے شہر ملواکی میں مقیم دو پاکستانی بھائیوں کا ہلدی سے تیار کردہ مشروب امریکی فوجی بیسز میں بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ قوتِ مدافعت بڑھانے والے اس مشروب کو گزشتہ برس امریکی میگزین ‘فوربز’ نے بہترین اور صحت بخش مشروبات کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ دونوں بھائیوں نے اس برانڈ کی بنیاد کیسے رکھی اور اس کی کامیابی کی کیا وجہ ہے؟ نخبت ملک کی رپورٹ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں