کرونا کبھی ختم نہیں ہو گا، اکثر امریکیوں کی رائے

بہت سے امریکی کہتے ہیں کہ کرونا ایک عالمگیر وبا سے عام وبائی مرض کی شکل اختیار کرلے گا اور اسی صورتحال میں ہمیں زندگی گزارنی ہو گی۔یہ مایوس کن بات ہے لیکن ہم کیا کرسکتے ہیں؟

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں