English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ میں مسلمانوں کی کہانیاں سامنے لانے والا آن لائن جرنل

امریکہ کی ریاست وسکونسن سے آن لائن شائع ہونے والے ‘وسکونسن مسلم جرنل’ کا مقصد امریکی مسلمانوں خصوصاً خواتین کے کردار اور ان کی اہمیت اجاگر کرنا اور یہ بتانا ہے کہ امریکہ میں مسلمان خواتین بااختیار بھی ہیں اور تعلیم یافتہ بھی۔ یہ جرنل 70 سے زیادہ ملکوں میں پڑھا جاتا ہے۔ مزید بتا رہی ہیں نخبت ملک۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے