English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ذہنی تناؤ کے شکار فوجیوں کا ورچوئل رئیلٹی تھیراپی کے ذریعے علاج

جنگ کے دوران پیدا ہونے والے ذہنی تناؤ یا شدید صدمے سے دوچار فوجیوں کا ‘ورچوئل رئیلٹی تھیراپی’ کے ذریعے علاج کیا جا رہا ہے۔ یہ طریقہ کسی تھیراپسٹ کے سامنے بیٹھ کر بات کرنے سے ذرا مختلف ہے۔ اس طریقۂ علاج میں فوجی پر بیتنے والے حالات یاد کرائے جاتے ہیں۔ فوجیوں کو ٹراما سے نکالنے میں یہ طریقہ کتنا مددگارہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے