English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی کانگریس نے جنسی ہراسانی کے خلاف بل منظور کر لیا

اس بل کے تحت ملازمتوں کے معاہدوں میں ایسی شق جس کی وجہ سے ملازمین جنسی ہراسانی یا جنسی تشدد کے واقعات کو عدالت کی بجائے کسی ثالث کے پاس لے جانے کے پابند ہوں کی ممانعت ہو گی۔ اس قسم کی پابندیوں کی وجہ سے اکثر ایسے معاملات میں مالکان فائدے میں رہتے ہیں اور ایسے الزامات عوامی طور پر معلوم نہیں ہوتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے