میڈیا کی آزادی کےمتعدد حامی ‘آر ٹی یو کے’پر تنقید کرتے آئے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ ریگولیٹر ادارہ غیر جانبداری اور آزادئ اظہار کے معیار پر پورا نہیں اترتا، کیونکہ یہ ادارہ صدر رجب طیب اردوان کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی کے ساتھ سیاسی وابستگی رکھتا ہے
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments