ایف بی آئی کی جانب سے ہتھیاروں کی خرید سے متعلق کی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ 2020 کے ابتدائی عرصے میں جب عالمگیر وبا کووڈ۔19 زور پکڑ رہی تھی، ہتھیاروں کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہو گیا تھا۔
امریکہ: کرونا وبا کے دوران قتل کی وارداتوں میں 30 فی صد اضافہ

