بچوں کو کہانی سنانے کی تاریخ تو یقیناً انتہائی قدیم ہے۔ اگرچہ ادبی دنیا کے بے شمار قلم کار ناول اور افسانے تو لکھتے ہیں لیکن جب بات آتی ہے بچوں کے لیے کچھ لکھنے کی تو کم ہی نام سامنے آتے ہیں۔ ملیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون حنا خان سے جو بچوں کے لیے کتابیں تحریر کرتی ہیں اور اب تک بیس سے زیادہ ناولز اور تصویری کہانیاں لکھ چکی ہیں۔ انہوں نے بچوں ہی کے ادب کو کیوں چنا؟ جانتے ہیں نخبت ملک کی اس رپورٹ میں ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments