English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نایاب اور قدیم بلب جمع کرنے کا دلچسپ مشغلہ

قدیم اور نادر اشیا جمع کرنا اکثر افراد کا مشغلہ ہوتا ہے اور آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی شخص سے ملوا رہے ہیں جنہیں نایاب بلب جمع کرنے کا شوق ہے۔ امریکہ کی ریاست میری لینڈ کے اس شہری کے پاس بلب ایجاد ہونے کے دور کے وقت کے بھی بلب ہیں۔ امریکی شہری میں بلب جمع کرنے کا شوق نے کیسے جنم لیا؟ جانیے ‘سمپلی امریکہ’ میں فائزہ بخاری سے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے