کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعرات کی صبح پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ غیر قانونی اور خطرناک سرگرمیوں کو روکنے کا وقت آگیا ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ سرگرمیاں ہماری معیشت اور تجارتی شراکت داروں کے ساتھ ہمارے تعلقات کے لیے اورعوامی تحفظ کے لیے ایک خطرہ بن گئی ہیں
