آپ نے عام طور پر کینوس پر بنے فن پاروں کی نمائش تو دیکھی ہی ہو گی لیکن امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ‘آرٹیک ہاؤس’ میں ایک ایسی ڈیجیٹل فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں کمپیوٹر سے تیار کی جانے والی پینٹگنز کو بڑی ڈیجیٹل اسکرینز پر آواز کے ساتھ پیش کیا گیا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments