English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پوٹن کو جارحیت کےسنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، بائیڈن

بائیڈن نے کہا کہ صدر پوٹن نے مسئلے کو سفارتی طور پر حل کرنے کے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں کو مسترد کیا ہے۔ امریکہ کے صدر نے کہا کہ ہم کئی ہفتوں سے متبنہہ کر رہے تھے کہ حملہ ہونے والا ہے اور اب ہم بتا رہے ہیں کہ یہ تنازعہ وسعت اختیار کر سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے