بائیڈن کا یوکرین کے لیے 80 کروڑ ڈالر کی نئی امداد کا اعلان مارچ 17, 2022 بائیڈن نے کہا کہ یوکرین کی مدد اس لیے کی جارہی ہے کہ وہ اپنی آزادی اور جمہوریت کی سربلندی کے لیے لڑرہا ہے،” جو دراصل اُن کی اور ہماری قابل قدر مشترکہ میراث ہے”