English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیو یارک : فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار‘ بندوق اور گولیاں بھی برآمد

نیویارک: امریکی پولیس سب وے اسٹیشن میں فائرنگ کے ملزم کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر نیو یارک کی پولیس نے سب وے اسٹیشن میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 62 سالہ فرینک رابرٹ جیمز کو جائے وقوع سے 8 میل دور لوئر مین ہٹن سے حراست میں لے لیا گیا۔ منگل کے روز کی گئی کارروائی میں 23افراد زخمی ہوئے تھے۔ گرفتاری کے دوران ملزم کے قبضے سے بندوق اور گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے پس منظر میں دہشت گردی کا عنصر شامل ہے اوراس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے