ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کی خفیہ طور پر برطانیہ آمد

لندن: برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ امریکا منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل خفیہ طور پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔

امریکا منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل خفیہ طور پر برطانیہ پہنچ گئے ہیںبر طانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے ونڈسر پیلس میں دادی ملکہ برطانیہ اور والد شہزادہ چارلس سے ملاقات بھی کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں