ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپیکر انتخابات سمیت قومی ا سمبلی ہر چیز غیر آئنی ہے،فوادچودھری


Alkhidmat

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے آدھے ارکان استعفیٰ دے چکے ہیں۔

Alkhidmat

فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ آدھی اسمبلی مستعفی ہوچکی ہے۔ایوان کے آدھے ارکان کی غیرموجودگی میں اسپیکر کے انتخاب سمیت قومی اسمبلی میں ہرچیز غیرقانونی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ڈرامے کو جلد از جلد ختم کرکے نئے انتخابات کرائے جائیں۔ پورے ملک نے امپورٹڈ حکومت کومسترد کردیا ہے۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں